1
0
Tuesday 16 Apr 2024 06:35
ویلاگ

اسرائیل پر ایران کا میزائل حملہ

حملہ کے بعد کا منظر نامہ
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ویلاگ
سید عدنان زیدی
ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، منظر نامہ
16 اپریل 2024ء
 
اہم نکات:
* 50 سال بعد کسی اسلامی ملک نے اسرائیل پر حملہ کیا، امریکہ و اسرائیل خوف زدہ۔
* حملے کے نتیجہ میں اسرائیلی نواتیم ائیر بیس پر موساد کے 44 فوجی افسران کی ہلاکت، ذرائع
* بانی انقلاب اسلامی کی بات حقیقت کے روپ میں سامنے آگئی کہ قدس کی آزادی کا راستہ کربلا سے گزرتا ہے۔
* ایران نے ابھی جنگ کا آغاز نہیں کیا، صرف اسرائیل کی حماقت پر اسے سزا دی ہے۔ 
* اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی غلطی کی تو جنگ کا میدان سجائیں گے، ایران
* حزب اللہ لبنان، شام، عراق اور یمن کی مکمل حمایت سے کیا جانے والا حملہ کامیاب ترین حملہ تھا۔
* ایران کے اس حملے نے منفی پراپیگنڈا کا گلہ گھونٹ دیا۔
* ایران مخالف لابی یہ پراپیگنڈا کرتی تھی کہ ایران کبھی بھی اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا بلکہ پراکسی وار کے ذریعے اپنے مفادات کا تحفظ کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 1128831
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

شبیر حسین بنگش
United States
اللہ پاک ایران کا حامی و ناصر ہو
منتخب
ہماری پیشکش