0
Friday 22 Dec 2023 22:46

جی بی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کا گرینڈ جرگہ (2)

  • گلگت بلتستان حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین گندم ایشو پر گرینڈ جرگہ

    گلگت بلتستان حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین گندم ایشو پر گرینڈ جرگہ

اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد کی زیر صدارت گندم ایشو کے پائیدار حل کیلئے ممبران اسمبلی، گرینڈ جرگہ اور عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ سرکاری بیان کے مطابق وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد نے شرکاء اجلاس کو گندم سبسڈی کے تاریخی پس منظر اور مختلف ادوار حکومت میں اس حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور ملکی سطح پر گندم کی پیداوار میں کمی اور قیمتوں میں اضافہ کی بنیاد پر عوام پر کم سے کم بوجھ منتقل کرتے ہوئے قیمتوں میں مناسب اضافے کے ذریعے متوقع گندم بحران سے نمٹنے کیلئے مربوط حکمت عملی اختیار کرنے پر زور دیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1104166
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش