0
Tuesday 30 Jan 2024 19:29

پاراچنار، وصی سید میاں کی انتخابی مہم

  • پاراچنار، آزاد امیدوار وصی سید میاں کی انتخابی مہم جاری

    پاراچنار، آزاد امیدوار وصی سید میاں کی انتخابی مہم جاری

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر آزاد امیدوار وصی سید میاں کے بڑے بھاٸی پیر سخی سید میاں اور سابق سینٹر سجاد سید میاں کی قیادت میں الیکشن مہم جاری ہے۔ اس دوران قافلے کا جان خانی کلے زیڑان میں پرتپاک استقبال کیا گیا، مشران و جوانان اور اہلیانِ گاوں سے سینٹر سجاد سید میاں اور جلیل حسین میاں نے خطاب کیا۔ جان خانی کلے زیڑان کے معززین نے وصی سید میاں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انکے حق میں نعرہ بازی کی۔
خبر کا کوڈ : 1112656
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش