0
Friday 1 Mar 2024 21:41

ملتان، ''ناصران امام زمانہ'' سیمینار

  • ملتان میں مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام

    ملتان میں مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام جامعہ شہید مطہری ملتان میں علمی، فکری و تربیتی سیمینار ''بعنوان ناصران امام زمانہ'' منعقد ہوا، سیمینار کی صدارت مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کی۔ سیمینار سے صوبائی صدر مجلس علمائے مکتب اہلبیت ممبر قرآن بورڈ پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی صدر عزاداری ونگ و ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر مہر سخاوت علی سیال، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، علامہ طاہر عباس نقوی، علامہ عسکری الہدایت اور دیگر نے خطاب کیا۔ سیمینار میں جنوبی پنجاب بھر کے ایک سو سے زائد علمائے کرام، واعظین، امام جمعہ والجماعت اور آئمہ مساجد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1119653
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش