0
Monday 2 Apr 2012 03:09

ملتان،جلسہ انقلاب

اسلام ٹائمز: جماعت اسلامی کے زیراہتمام ملتان میں جلسہ انقلاب منعقد کیا گیا، جس سے مرکزی امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن، مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ اور صوبائی امیر جماعت اسلامی پنجاب سید وسیم اختر سمیت دیگر رہنمائوں نے خطاب کیا، جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مرکز اور صوبوں میں بیٹھے حکمران امریکی غلامی میں ایک ہیں، انتخابات کو سبوتاژ کرنے یا دھاندلی کے ذریعے مرضی کے نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو بپھرے ہوئے لوگ سڑکوں پر آکر فرعون حکمرانوں کو سبق سکھا دیں گے، پاکستان کے عوام مصر کے عوام بن کر زرداری کو حسنی مبارک بننے پر مجبور کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 149639
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش