0
Monday 9 Jul 2012 17:54

لانگ مارچ (1)

  • لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی تیاریاں

    لاہور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی تیاریاں

  • نئے مصری صدر ڈاکٹر مرسی سے اظہار یکجہتی

    نئے مصری صدر ڈاکٹر مرسی سے اظہار یکجہتی

  • پاکستان مین انقلاب اسلامی کی خواہش کا اظہار

    پاکستان مین انقلاب اسلامی کی خواہش کا اظہار

  • امام مہدی علیہ السلام کے استقبال کی تیاریوں کی خواہش

    امام مہدی علیہ السلام کے استقبال کی تیاریوں کی خواہش

  • نیٹو سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    نیٹو سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

  • میڈیا بھی لانگ مارچ کا حصہ

    میڈیا بھی لانگ مارچ کا حصہ

  • لانگ مارچ بند روڈ لاہور پر

    لانگ مارچ بند روڈ لاہور پر

  • لانگ مارچ رواں دواں

    لانگ مارچ رواں دواں

  • کارکن بسوں کی چھتوں پر

    کارکن بسوں کی چھتوں پر

  • قائدین کا ٹرک شاہدررہ موڑ پر

    قائدین کا ٹرک شاہدررہ موڑ پر

  • لیاقت بلوچ کا خطاب

    لیاقت بلوچ کا خطاب

  • لانگ مارچ میں شامل گاڑیوں کا ایک منظر

    لانگ مارچ میں شامل گاڑیوں کا ایک منظر

  • کارکنوں کا امریکہ مخالف جذبہ

    کارکنوں کا امریکہ مخالف جذبہ

  • مریدکے میں استقبالیہ کیمپ

    مریدکے میں استقبالیہ کیمپ

  • لانگ مارچ کا رخ اسلام آباد کی طرف

    لانگ مارچ کا رخ اسلام آباد کی طرف

اسلام ٹائمز۔ دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی قیادت کونسل کے چئیرمین مولانا سمیع الحق، امیر جماعت اسلامی سید منور حسن، امیر جماعت الدعوة حافظ محمد سعید، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور لیفٹینٹ جنرل (ر) حمید گل نے کی۔ لانگ مارچ کے شرکاء موٹر سائیکلوں، بسوں، ویگنوں اور کاروں پر سوار تھے۔ جو تمام راستے امریکہ مخالف نعرے لگاتے رہے۔ لانگ مارچ کے آغاز سے قبل مسجد شہدا میں قائدین نے نوافل ادا کئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ دفاع پاکستان کونسل ملک پر امریکی تسلط اور موجودہ حکومتی پالیسیوں کو مسترد کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی کے خلاف جدوجہد کرنا ان کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام پارٹی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر لانگ مارچ میں شریک ہوں۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کا مقصد موجودہ حکمرانوں سے نجات اور ملک میں اسلام کی بالادستی ہے۔
خبر کا کوڈ : 177753
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش