2
0
Thursday 1 Nov 2012 23:28

پہاڑ پور اجلاس

  • شیعہ علماء کونسل تحصیل پہاڑ پور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس

    شیعہ علماء کونسل تحصیل پہاڑ پور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل تحصیل پہاڑ پور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران تحصیل صدر کیلئے سید کاظم حسین شاہ اور مولانا کاظم حسین مطہری کے نام پیش کئے گئے، بعد ازاں سید کاظم حسین نے اپنا نام واپس کر لیا، جس کے نتیجے میں مولانا کاظم حسین مطہری شیعہ علماء کونسل تحصیل پہاڑ پور کے متفقہ طور پر صدر منتخب ہو گئے۔ جبکہ سیکرٹری جنرل کے عہدے کیلئے محمد اسماعیل ہانی ایڈووکیٹ کو منتخب کرلیا گیا۔ اجلاس سے صوبائی صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور ضلعی صدر مولانا سید عابد حسین آصفی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 208363
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ضیاءللہ خان ولد محمد نواز خان
Pakistan
ہماری زمین میں سکول بنایا گیا تھا اور ملازمت کسی اور کو ملی اور اب کسی اور کے آڈر کر دیئے ہیں اور سکول کا انتقال بھی نہیں ہے، ہم غریب لوگ ہیں، ہمیں کوئی اچھا مشورہ دیں اور ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔
Pakistan
Dc اور d do کو بھی درخواست دی تھی، انھوں نے ہماری نہیں سنی۔
منتخب
ہماری پیشکش