0
Saturday 9 Mar 2013 01:26

دعا کمیل

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں شہداء ملت جعفریہ کی یاد میں علمدار روڈ چوک پر دعا کمیل کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مرد و خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے بہتی آنکھوں سے دعائیں مانگیں اور شہداء کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے ان کے بلندی درجات کیلئے بھی دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 245345
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش