0
Thursday 13 Jun 2013 20:34

پارا چنار اجتماع

  • ولادت امام حسین (ع) کے موقع پر پارا چنار میں اجتماع کا انعقاد

    ولادت امام حسین (ع) کے موقع پر پارا چنار میں اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پارا چنار کی معروف دینی درسگاہ مدرسہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں آج یوم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام نیز رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علاقے کے جید علماء کرام و ذاکرین کے علاوہ لوئر اضلاع سے اہل سنت علماء کرام نے بھی ولولہ انگیز خطابات کئے۔ اس موقع پر تحریک حسینی کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید عابد حسین الحسینی، تحریک حسینی کے صدر مولانا منیر حسین طوری، جامعۃ الشہید عارف الحسینی پشاور کے مدرس علامہ عابد حسین شاکری، اور چارسدہ کے معروف اہل سنت عالم دین مولانا محمد حبیب اللہ نے خطاب کیا۔ علماء کرام نے اپنے خطاب میں اسوہ امام حسین (ع) پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ امام خمینی (رح) کی عظیم الشان شخصیت پر بھی روشنی ڈالی۔ 
خبر کا کوڈ : 273269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش