0
Thursday 6 Feb 2014 00:37

کشمیر کارواں

  • جماعت الدعوۃ لاہور کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کارواں

    جماعت الدعوۃ لاہور کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کارواں

اسلام ٹائمز۔ جماعۃالدعوۃ پاکستان کی طرف سے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکز القادسیہ چوبرجی سے مسجد شہداء مال روڈ تک یکجہتی کشمیر کارواں نکالا گیا جس میں لاہور اور اس کے گردونواح سے سکولز،کالجز ،یونیورسٹیزو دینی مدارس کے طلباء، وکلاء، تاجروں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء میں زبردست جوش وخروش دیکھنے میں آیا۔ کارواں میں شریک افراد کی طرف سے فلک شگاف نعروں کی بدولت مال روڈ اور گردونواح کے علاقے کشمیریوں سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ، تیرا نگر میرا نگر سری نگر سری نگر، کشمیر بنے گا پاکستان اور حافظ سعید سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ کے نعروں سے گونجتے رہے۔ کارواں کی قیادت امیر جماعۃالدعوۃ حافظ محمد سعید، جماعۃالدعوۃ کے مرکزی رہنما انجینئر نوید قمر، مولانا ابو الہاشم، محمد یحییٰ مجاہد،حافظ خالد ولید، مولانا ادریس فاروقی و دیگر نے کی۔
خبر کا کوڈ : 348804
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش