0
Sunday 10 Aug 2014 21:58

یوم شہداء

  • لاہور، منہاج سیکرٹریٹ میں یوم شہداء کی تقریب

    لاہور، منہاج سیکرٹریٹ میں یوم شہداء کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا ماڈل ٹاؤن لاہور میں یوم شہداء کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کر دی ہے، میں نے پہلے کہ کہا تھا کہ انقلاب پھولوں کی سیج نہیں، اس کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، لیکن آپ کی ہمت سے آج حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نہتے کارکنوں پر تشدد کیا گیا، ان پر گولیاں چلائی گئیں، لیکن ظلم کے خلاف آپ کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں بھوکے پیاسوں کے ساتھ ہوں، میں نے بھی کھانا نہیں کھایا۔ انہوں نے کہا کہ کارکن میرا پہرا دے رہے ہیں، میں ساری رات آپ کا پہرہ دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں اللہ کے حضور آپ کے لئے جاگتا ہوں اور آپ کے مقدر کی تبدیلی کی دعا کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ : 404055
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش