0
Monday 9 Nov 2015 14:43

گلگت، کنونشن کا اختتامی سیشن

  • آئی ایس او گلگت ڈویژن کے اختتامی سیشن کی تصاویر

    آئی ایس او گلگت ڈویژن کے اختتامی سیشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت کے سالانہ ڈویژنل کنونشن کے اختتامی سیشن میں سال نو کے لئے راحت علی کو امامیہ طلبہ کا نیا میر کارواں منتخب کیا گیا۔ نو منتخب ڈویژنل صدر کا اعلان سابقہ مرکزی صدر نے کیا، کنونشن کے آغاز میں امامیہ اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے شہید علامہ ضیاءالدین موسوی کے مزار اقدس پہ سلامی دی، اسکاؤٹ سلامی سے ڈویژنل صدر اور اسسٹنٹ امامیہ چیف اسکاؤٹ سمیت راحت حسین نے خطاب کیا۔ اسکاؤٹس نے شہید ضیاءالدین رضوی کی قبر مطہر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ ایک سیشن کے دوران تنظیم کے سابقین نے محفل دوستان میں اپنے تجربات کی روشنی میں تنظیمی زندگی کے موضوع پر گفتگو کی۔ دو روزہ کنونشن کے پہلے روز کی آخری نشست میں شب شہداء کی تقریب منعقد کی گئی، جس سے علماء کرام نے خطاب کیا اور شہداء ملت جعفریہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے نظریات و افکار پر کاربند رہتے ہوئے، ہمیں ملت کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 496563
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش