0
Thursday 20 Oct 2016 15:59

پشاور، ایس یو سی پریس کانفرنس

  • پشاور میں شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام محسن ملت کے حق میں پریس کانفرنس

    پشاور میں شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام محسن ملت کے حق میں پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ محسن ملت، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی و دیگر علماء کرام کو شیڈول فور میں شامل کرنے، ان کی شہریت عارضی طور پر معطل کرنے اور ان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے خلاف شیعہ علماء کونسل نے صوبائی دارالحکومتوں میں پریس کانفرنسز کی ہیں۔ اسی سلسلے میں پشاور پریس کلب میں ایس یو سی خیبر پختونخوا نے پریس کانفرنس کا خصوصی اہتمام کیا۔ جس میں شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ ارشاد حسین خلیلی، امام جمعہ مرکزی مسجد پشاور علامہ عابد حسین شاکری، پرنسپل انوار المدارس اورکزئی ایجنسی علامہ جمیل حسن، امام جمعہ مسجد و مدرسہ شہید حسینی پشاور اور زاہد علی اخونزادہ نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے مفسر قرآن شیخ محسن نجفی کی شہریت معطل کرنے کو ریاستی ظلم و جبر قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی شدید مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ شیخ محسن جیسی تعلیمی و فلاحی شخصیت کا نام ایسی فہرست میں شامل کرنا، ان کی خدمات مجرمانہ چشم پوشی کے مترادف ہے۔
فوٹو گرافر کا نام : عمران خان خان
خبر کا کوڈ : 577060
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش