0
Friday 17 Feb 2017 01:28

ڈی آئی خان، پولیس وین حملہ

  • فائرنگ کا نشانہ بننے والے اے ایس آئی کی فائل فوٹو

    فائرنگ کا نشانہ بننے والے اے ایس آئی کی فائل فوٹو

  • فائرنگ کا نشانہ بننے والے اے ایس آئی اور ڈرائیور کی فائل فوٹو

    فائرنگ کا نشانہ بننے والے اے ایس آئی اور ڈرائیور کی فائل فوٹو

  • جائے وقوعہ، جہاں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا

    جائے وقوعہ، جہاں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا

  • فائرنگ کی زد میں آنیوالے اہلکار ہسپتال میں

    فائرنگ کی زد میں آنیوالے اہلکار ہسپتال میں

  • جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں

    جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں مشن موڑ پر واقع باہو پیٹرول پمپ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح افراد نے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی موبائل وین پر اسوقت اندھا دھند فائرنگ کر دی، جب وہ مذکورہ پیٹرول پمپ سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جارہا تھا۔ فائرنگ سے تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کے اے ایس آئی رحمت اللہ اور پیٹرول پمپ کا ملازم فضل الرحمن سکنہ محلہ دیوان صاحب چھوٹا بازار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ پولیس اہلکار نعمان، راشد اور پولیس موبائل کا ڈرائیور کانسٹیبل ارشاد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم کانسٹیبل نعمان راشداور ڈرائیور ارشاد بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او یاسر آفریدی سمیت اعلیٰ پولیس حکام اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور پولیس کے ہمراہ علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 4 حملہ آور دوموٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔حملہ آور واردات کے بعد پولیس اہلکاروں کی ایک سرکاری کلاشنکوف بھی ہمراہ لیکر فرار ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 610258
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش