0
Friday 8 Jun 2018 16:43

پشاور، یوم القدس ریلی

  • اسلامی تحریک خیبر پختونخوا کی قیادت میں نکالی جانیوالی یوم القدس ریلی کے مناظر

    اسلامی تحریک خیبر پختونخوا کی قیادت میں نکالی جانیوالی یوم القدس ریلی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر اسلامی تحریک پاکستان خیبر پختونخوا کی قیادت میں پشاور میں یوم القدس کی مناسبت سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شریک تھے۔ احتجاجی ریلی مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار سے نکالی گئی جو قصہ خوانی بازار پہنچ کر جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔ ریلی کی قیادت اسلامی تحریک کے صوبائی جنرل سیکرٹری آخونزادہ مظفر علی نے کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل مخالفت جبکہ فلسطینی مظلوموں کے حق میں نعرے بازی کی، جبکہ مقررین نے قرار دادیں بھی پیش کیں جن کو حاضرین نے اللہ اکبر کے نعروں سے منظور کیا۔
خبر کا کوڈ : 730332
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش