0
Tuesday 14 Aug 2018 19:03

سکرنڈ، اصغریہ تحریک کی تربیتی ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 2 روزہ تربیتی، تعلیمی و تنظیمی ورکشاپ کا انعقاد 11 اور 12 اگست کو اندرون سندھ کے علاقے سکرنڈ میں ہوا، جس میں سندھ بھر سے تنظیمی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی، ورکشاپ میں انجنئیر سید حسین موسوی، علامہ نبی بخش دانش، علامہ قاری امتیاز حسین و دیگر نے موضوعاتی و فکری دروس دیئے، جبکہ نماز باجماعت و دعا کے پروگرامات بھی کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 744612
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش