0
Wednesday 21 Nov 2018 18:41

جشن عید میلادالنبی (ص)، ملک سج گیا

  • 12 ربیع الاول کے موقع پر جشن عید میلادالنبی (ص) منایا جارہا ہے، پورا ملک خوشی میں سجا دیا گیا ہے

    12 ربیع الاول کے موقع پر جشن عید میلادالنبی (ص) منایا جارہا ہے، پورا ملک خوشی میں سجا دیا گیا ہے

اسلام ٹائمز۔ جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملک بھر میں گھروں، مساجد، گلی محلوں اور اہم عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے اور محافل میلاد کے انعقاد کے ساتھ ساتھ جلوس بھی نکالے جا رہے ہیں۔ جگہ جگہ درود پاک اور نبی پاک (ص) کی احادیث کے پوسٹرز اور سبز رنگ کے جھنڈے بھی نصب کئے گئے ہیں۔ ہر ایک جانشین اپنے اپنے انداز سے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کرتا نظر آ رہا ہے۔ شہری اس جشن کو منانے پر بڑے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ خواتین کا کہنا ہے کہ عید میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں ہم گھروں اور محلہ کو سجاتے ہیں۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی کسی سے کم نہیں۔ سبز عمامے اور پرچم ہرسو اپنی بہار دکھا رہے ہیں۔ بچوں کا کہنا ہے کہ ہم نے جھنڈے، بیجز اور مختلف چیزیں خریدی ہیں کیونکہ یہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد کا جشن ہے۔ جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر عاشقان رسول (ص) خوشی سے جھوم رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 12 ربیع الاول کا دن ان کیلئے روز عید سے کم نہیں۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی عید میلاد نبی (ص) کو منانے میں بڑھ چڑھ کے حصہ لے رہے ہیں۔ آیئے ملک کے مختلف شہروں میں جشن ولادت رسول اکرم (ص) کے حوالے سے کی گئی سجاوٹوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 762561
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش