0
Friday 4 Jan 2019 19:38

جامع مسجد سرینگر، یوم تقدس

  • جامع مسجد سرینگر میں حالیہ توہین کے خلاف ’’یو تقدس‘‘ منایا گیا

    جامع مسجد سرینگر میں حالیہ توہین کے خلاف ’’یو تقدس‘‘ منایا گیا

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ جمعہ نماز سے قبل جامع مسجد سرینگر میں کچھ شرپسند عناصر نے منبر پر آکر داعش کے پرچم لہرانے کی کوشش کی۔ اس مذموم کارروائی کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں نے سخت تنقید کی۔ جامع مسجد کی توہین کے خلاف آج ’’یوم تقدس‘‘ کے طور پر منایا گیا۔ جامع مسجد میں تمام مسالک و مذاہب کے علماء کرام و دانشوروں نے شرکت کی۔ اس دوران میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے اجتماع سے خطاب کیا۔ حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے فون کے ذریعے جامع مسجد سرینگر میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی جامع مسجد کی حالیہ توہین اُن کوششوں کا حصہ تھی، جن کا مقصد کشمیر کی ”جدوجہد آزادی“ کو عالمی دہشتگردی سے جوڑنا ہے۔ واضح رہے کہ یوم تقدس منانے کا فیصلہ میرواعظ عمر فاروق کی سربراہی والی عوامی ایکشن کمیٹی نے لیا تھا۔ اس دوران خطاب کرتے ہوئے محمد یاسین ملک نے کہا کہ دینی و سماجی جماعتیں بھارتی حکمرانوں کے مذموم عزائم کو بھانپ لیں اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ اس کا مقابلہ کرتے رہیں۔ اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ مولانا سبط محمد شبیر قمی نے کہا کہ مسجد و منبر کا تقدس بحال رکھنا اور اس کا محافظ بننا بلالحاظ مسلک و ملت ہر ایک فرد پر لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقدسات بالخصوص منبر و مسجد کی بے حرمتی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ استعماری چالوں اور جابرانہ نظام کا توڑ کرنے کے لئے آپسی اتحاد و اتفاق وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور مسلمانان کشمیر پر فریضہ عائد ہوتا ہے کہ وہ آپسی اتحاد کے خلاف ہونے والی سازشوں کا قلع قمع کرنے کے لئے کمر کس لیں۔
خبر کا کوڈ : 770201
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش