0
Monday 4 Feb 2019 01:44

لاہور، کشمیر پر تصویری نمائش

اسلام ٹائمز۔ یوم یکجتی کشمیر کی مناسبت سے جماعت اسلامی یوتھ کے زیراہتمام الحمرال کلچرل کمپلکس قذافی سٹیڈیم لاہور میں کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تصویری نمائش لگائی گئی۔ دو روزہ تصویری نمائش میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنی فیملیز کے ساتھ تصویری نمائش کا وزٹ کیا اور اس موقع پر مختلف کالج و یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اطہار یکجہتی کیلئے ہینڈ میٹ چارٹ بھی بنائے اور نمائش میں آویزہ بھی کیے۔ نمائش کا افتتاح امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کیا، اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے حاضرین سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 775970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش