0
Thursday 23 May 2019 00:50

پشاور، سالانہ درسِ قرآنِ مبین

  • پشاور کی مسجد اثناء عشری محلہ مروی ھا میں منعقدہ سالانہ درسِ قرآنِ مُبین

    پشاور کی مسجد اثناء عشری محلہ مروی ھا میں منعقدہ سالانہ درسِ قرآنِ مُبین

اسلام ٹائمز۔ خالق و مالک کی عظیم عبادت نماز کو خفیف و کمتر جاننے والا اللہ کے غضب کا سزاوار ٹھہرتا ہے۔ بقول امیر المومنینؑ ایسے مومن کی زندگی سے برکتیں ہی ختم ہو جاتی ہیں جو دنیاوی کاموں کو نماز پر ترجیح دے۔ ان خیالات کا اظہار حُجتہ الاسلام والمسلمین علامہ حسن جواد محسنی فاضلِ قُم نے پشاور کی مسجد اثناء عشری محلہ مروی ھا میں منعقدہ سالانہ "درسِ قرآنِ مُبین" سے اپنے خطاب میں کیا۔ درسِ قرآنِ مبین کے مہمانانِ خصوصی علامہ غلام مصطفٰی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ تھے۔ اس کے علاوہ ذاکرِ اہلبیتؑ ذوالفقار حسین حیدری سمیت دیگر مذہبی شخصیات اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سوال و جواب پر مبنی اس کامیاب درس کی نظامت کے فرائض مُنتظمِ سالانہ سلسلہ دروس اور شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر آخونزادہ مجاہد علی اکبر نے انجام دیئے۔ اس موقع پر فقہی اور شرعی مسائل سے متعلق سوالات پر مبنی کامیاب سیشن بھی ہوا، جس میں حاضرین کے سوالات کے علماء نے بڑے تفصیلی اور تشفی جوابات دیئے۔
خبر کا کوڈ : 795562
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش