0
Wednesday 19 Feb 2020 07:41

اسلام آباد میں خاتون جنت کانفرنس

  • جماعت اہل حرم کے زیراہتمام اسلام آباد میں خاتون جنت کانفرنس

    جماعت اہل حرم کے زیراہتمام اسلام آباد میں خاتون جنت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جماعت اہل حرم کے زیراہتمام اسلام آباد میں خاتون جنت کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اور سیدہ زہرا سلام اللہ علیھیا کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ثاقب اکبر، وزیر مذاہبی امور نور الحق القادری، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا، علامہ حیدر علوی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ نعمیہ کے مہتمم مفتی گزار حسین نعیمی نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا اور سیرت سیدہ پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 845150
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش