0
Saturday 2 May 2020 15:10

کرونا وائرس، المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ڈی آئی خان کی امدادی سرگرمیاں

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ڈی ایم سی امدادی سرگرمیاں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ڈی ایم سی امدادی سرگرمیاں

اسلام ٹائمز۔ المجلس ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثر عیسائی کمیونٹی کے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے، اس کے علاوہ شہر کی مختلف آبادیوں میں جا کر 500 افراد کو مزید راشن کی فراہمی کی گئی، جبکہ فری ماسک بھی تقسیم کئے گئے۔ سابقہ ضلعی ممبر برائے اقلیت قیس جاوید نے المجلس ڈزاسٹر منیجمنٹ سیل کا بھر پور شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی ادارہ المجلس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ڈی آئی خان کی فعالیت آئے دن بڑھتی جا رہی ہے، اے ڈی ایم سی کے رضاکاروں کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں اینٹی وائرس سپرے کا باقائدہ آغاز کیا گیا جس کے تحت مساجد، امام بارگاہیں اور مارکیٹس میں اسپرے کیا گیا۔ اس موقع پر یتم بچوں اور شہداء کے خانوادوں کو بھی یاد رکھا گیا جس کے تحت انہیں ہزاروں کی نقد رقم پہنچا دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 860260
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش