0
Thursday 24 Nov 2022 23:11

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ کیا تخت لاہور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے اب لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب آصف زرداری مشن لاہور پر کام شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آئندہ چند دن میں مشن لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔ سابق صدر پاکستان مشن کے لیے کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1026702
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش