0
Friday 2 Jun 2023 10:30

مراد سعید کی گرفتاری، ٹاسک کے پی پولیس کو سونپ دیا گیا

مراد سعید کی گرفتاری، ٹاسک کے پی پولیس کو سونپ دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں، ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ چارسدہ میں پولیس نے سابق صوبائی وزیر عارف احمد زئی کے گھر پر چھاپہ مارا، تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے، تلاشی کے بعد پولیس اہلکار واپس چلے گئے۔
خبر کا کوڈ : 1061511
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش