0
Saturday 10 Jun 2023 22:20

سپریم کورٹ میں 2 خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کیلئے اجلاس طلب

سپریم کورٹ میں 2 خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کیلئے اجلاس طلب
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2 خالی نشستوں پر نئے ججز کی تقرری کے لیے اجلاس طلب کر لیا گیا۔ نئے ججز کی تقرری کے بارے چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو طلب کیا ہے۔ اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی پر بھی غور ہو گا، جسٹس مسرت ہلالی سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج ہوں گی۔
خبر کا کوڈ : 1063117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش