0
Friday 12 Apr 2024 18:04

آئی ایس او کراچی کے تحت عید الفطر "یہ عید فلسطین کے نام" سے منائی گئی

آئی ایس او کراچی کے تحت عید الفطر "یہ عید فلسطین کے نام" سے منائی گئی
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے عید سعید الفطر کو "یہ عید فلسطینیوں کے نام" سے منایا گیا، اس موقع پر فلسطینی مظلومین سے اظہار ہمدردی کیلئے  #FlyThePalestineFlagOnThisEid مہم چلائی گئی، جس کے تحت عوام نے نماز عید میں فلسطینی پرچم کے ساتھ شرکت کی اور سوشل میڈیا مہم بھی چلائی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1128131
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش