0
Saturday 21 Apr 2012 17:18

بھوجہ ائیر لائن کے بدقسمت طیارے کے مسافروں کے نام

بھوجہ ائیر لائن کے بدقسمت طیارے کے مسافروں کے نام
اسلام ٹائمز۔ بدقسمت طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے نام درج ذیل شامل ہیں، عباس علی، عابدہ جاوید ملک، عدیل چغتائی، ایمن اکرام، التمش خاں، انیسہ اکبر، انم حسین، آصف آفتاب، اسما احمد، عطاء الرحمن، عزیزالرحمن، باقر مہدی، بی بی حمیدہ، چاند بابو، چوہدری فائق، دلشاد کمال، ڈاکٹر عبدالقادر، ڈاکٹر اسد اللہ، فرح ساجد، فاطمہ ( بچی ) فہمیدہ، زبیر، غلام فاروق قاسمی، غلام رحمن، گل فراز، گل، مسز گل شریف خانان، گل زمان، حبیب الرحمن، حفیظ الرحمن، حفصہ چغتائی، حفصہ شاہد، حلیمہ سعدیہ، حمیدہ، خادمہ بلوچ،حارث، حسن النساء، عمران وحید، عرفان علی، جاوید اختر ملک، جاوید اقبال، فریحہ لئیق، کالو عباس، خواجہ رضی الدین، لیاقت علی، مسعودہ بیگم، مشہر جان، محمد عتیق خان، مسز محمد لطیف، محمد لطیف، معیز صادق، مسز خالدہ، مسز یمنہ، محمد عبدالحفیظ، محمد انور خان، محمد اشفاق خاں، محمد فاروق، محمد عمر خان، محمد عرفان، محمد قاسم، محمد شاہنواز، محمد سہیل، محمد یونس، محمد عبداللہ، مجتبیٰ اسیال، مسرت شاہین، مکھن جان، منور سلطانہ، نادر خان، فضل راؤ، نسرین، نازمین، نگہت مہدی، نہال الدین علوی، نثار احمد، نزہت، قمر آفتاب، قاری محمد عبدالرحمن، رخشندہ، راشدہ رحمن، رضا علی خاں فیروز، ریحان، ایس ایم مسعود اسحاق، صبا امبر، صدف بلوچ، رخشندہ، صدف تنویر، سعید خان، سعیدہ اختر، ثانیہ عباس، سائرہ چغتائی، سردار شاہ، ثروت ممتاز، شبیر احمد اعوان، شاہد اقبال، شمیمہ عبداللہ، شازیہ بلوچ، ثوبیہ مجید، سلیمان چغتائی، سمعیہ چغتائی، سید محمد امجد، سید محمد رضوان، سید عمر علی، سید سجاد علی رضوی، سیدہ امجد شاہین، سید رضوان، صوفیہ تبسم ثروت، تابیہ رحمن، طلعت محمود قریشی، تنویر جاں، طارق محمود، تصدق محمود، تسنیم بیگم، طوبہ شہوار، عثمان، رحیم، عثمان، رشید عظمیٰ انعام، وجاہت عباسی، وجہیہ، یاسمین محمد سلطان، ظہیر شاہ، زاہدہ عزیز، زیب النساء، زہرہ بیگم۔

ادھر طيارہ حادثے ميں جاں بحق ہونيوالے چھ افرادکی لاشيں لے کر فلائٹ نمبر پی کے 301 کراچی پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد ميں مسافر طيارہ کے حادثے کی ابتدائی تحقيقات کے مطابق زمين پر گرنے سے قبل بدقسمت طيارے ميں آگ لگ گئی تھی جبکہ تحقيقاتی کميٹی نے کام شروع کرتے ہوئے پائلٹ اور کنٹرول ٹاور ميں گفت گو کا رکارڈ سربمہر کرديا ہے۔
خبر کا کوڈ : 155300
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش