0
Friday 11 May 2012 21:42

کراچی، پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

کراچی، پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ
اسلام ٹائمز۔ پاک فضائیہ کا میراج فائیو طیارہ حب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج 5 طیارہ مسرور ایئر بیس سے پرواز کرنے کے کچھ دیر بعد حب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میراج طیارہ مسرور بیس سے اڑا تھا۔ پاک فضائیہ نے طیارہ حادثے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 160916
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش