0
Sunday 20 May 2012 00:18

سپلائی کیلئے پاکستان کو فی ٹرک 5 ہزار ڈالر نہیں دے سکتے، لیون پنیٹا

سپلائی کیلئے پاکستان کو فی ٹرک 5 ہزار ڈالر نہیں دے سکتے، لیون پنیٹا
اسلام ٹائمز۔ نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے پاکستان نے فی ٹرک 5 ہزار ڈالر کا مطالبہ کیا تھا تاہم امریکہ نے اس کو مسترد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے پاکستان کی طرف سے فی ٹرک 5 ہزار ڈالر کا مطالبہ کیا تھا تاہم اس سے پہلے امریکہ پاکستان کو 250 ڈالر ادا کرتا تھا۔ امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا کہ امریکہ نیٹو سپلائی کے لیے فی ٹرک 5 ہزار ڈالر معاوضہ دینے کی شرط پوری نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا نیٹو سپلائی کے معاوضے پر پاکستانی حکام سے مذاکرت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 163485
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش