0
Friday 27 Mar 2009 12:06

انڈونیشیا: ڈیم ٹوٹنے سے ۳۴ افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر

انڈونیشیا: ڈیم ٹوٹنے سے ۳۴ افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے نواحی علاقے میں ڈیم ٹوٹنے سے ۳۴ افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر ہو گئے۔ جکارتہ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق مرنے والوں‌ میں ۴ بچے بھی شامل ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے اور متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈیم کے ٹوٹنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔
خبر کا کوڈ : 2100
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش