0
Sunday 9 Feb 2014 20:57

طالبان کیساتھ کمیٹی کی بات چیت، ڈرون طیاروں کی پروازیں

طالبان کیساتھ کمیٹی کی بات چیت، ڈرون طیاروں کی  پروازیں
اسلام ٹائمز۔ ذرائع کے طالبان اور ان کی مذاکراتی کمیٹی کو بات چیت کے موقع پر بار بار ملاقات کے لیے مقام تبدیل کرنا پڑے، بار بار مقام تبدیل کرنے کیوجہ اس دوران ڈرون طیاروں کی پروازیں تھیں جو متواتر جاری رہیں۔ ان کی وجہ سے طالبان کی 9 رکنی شوریٰ اور کمیٹی کے اراکین کو ملاقات کا مقام بار بار تبدیل کرنا پڑا۔ عمران خان کیطرف سے پہلے ہی مذاکراتی عمل کو امریکی سی آئی اے کیطرف سے ڈرون کرنے کے خدشات اظہار کیا جا چکا ہے۔

یاد رہے کہ اس قبل بھی وزیر داخلہ چوھدری نثار علی نے الزام لگایا تھا کہ حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے ذریعے مذاکراتی عمل سبوتاژ کر دیا گیا تھا۔ لیکن اس دفعہ امریکی انتظامیہ نے یہ عندیہ دیا ہے کہ مذاکرات کے دوران ڈرون حملہ نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 350002
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش