0
Monday 29 Dec 2014 07:52

علامہ ساجد نقوی کی واہ کینٹ آمد، بزرگ رہنما کی نماز جنازہ پڑھائی

علامہ ساجد نقوی کی واہ کینٹ آمد، بزرگ رہنما کی نماز جنازہ پڑھائی
اسلام ٹائمز۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کی واہ کنیٹ آمد، بزرگ رہنما اور بانی مجلس و ماتم سید ملازم حسین شاہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ کے علاقہ بھابھڑا سے تعلق رکھنے والے سید ملازم حسین شاہ گزشتہ روز وفات پا گئے، نماز جنازہ سربراہ ایس یو سی علامہ ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کی گی، گرد و نواح کے علاقوں سے بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی، اس موقع پر علامہ ساجد علی نقوی نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
خبر کا کوڈ : 428868
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش