0
Monday 9 Nov 2015 23:05

بیلاروس کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

بیلاروس کے وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ بیلاروس کے وزیر اعظم آندرے کو بے کوف تین روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ یہ بیلاروس کے کسی بھی وزیر اعظم کا پہلا دورہ پاکستان ہے۔ وہ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کرینگے۔ ان کے اعزاز میں وزیراعظم ظہرانہ اور صدر عشائیہ دینگے۔ مہمان وزیر اعظم تجارت، سرمایہ کاری فورم کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔ آندرے کو بےکوف کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون میں معاون ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 496686
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش