0
Thursday 3 Mar 2016 07:37

کراچی، پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک

کراچی، پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایک اور پولیس مقابلے میں مزید تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تینوں دہشتگرد مختلف وارداتوں میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کا کہنا ہے کہ مقابلہ کراچی کی مچھر کالونی میں ہوا۔ اس میں ہلاک ہونے والے تینوں ملزمان کا تعلق لیاری کے عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔ وہ پولیس پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ ان سے دستی بم اور بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
خبر کا کوڈ : 525180
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش