0
Saturday 2 Jul 2016 02:24

منکیرہ ضلع بھکر، یوم القدس پر جے ایس او کے زیراہتمام ریلی

منکیرہ ضلع بھکر، یوم القدس پر جے ایس او کے زیراہتمام ریلی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر یوم القدس کے حوالہ سے قبلہ اول کی آزادی کیلئے نماز جمعہ کے بعد ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیل اور امریکہ مردہ باد کے نعرے درج تھے۔ نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد جعفریہ سے نکالی گئی میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔
خبر کا کوڈ : 550169
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش