0
Wednesday 4 Jan 2017 09:58

آزادکشمیر میں تعمیروترقی کے کام زمین پر نظر آئیں گے، صدیق بٹلی

آزادکشمیر میں تعمیروترقی کے کام زمین پر نظر آئیں گے، صدیق بٹلی
اسلام ٹائمز۔ ممبر کشمیر کونسل سابق وزیر بحالیات صدیق بٹلی نے کہا ہے کہ نواز شریف آزادکشمیر کی تمام تر محرومیوں اور مسائل کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں، حکومت پاکستان آزاد حکومت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے بڑا ترقیاتی پیکیج دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ آزادکشمیر کے اندر مالی خسارہ جو 20 ارب سے تجاوز کر چکا تھا کو وفاق نے پورا کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیروترقی کے کام زمین پر نظر آئیں گے۔
خبر کا کوڈ : 596949
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش