0
Saturday 4 Feb 2017 16:13

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، کچرا اٹھانے والی مشینری کے ایم سی ورکشاپ پہنچ گئی

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، کچرا اٹھانے والی مشینری کے ایم سی ورکشاپ پہنچ گئی
اسلام ٹائمز۔ کراچی والوں کی سنی گئی ، کچرا اٹھانے کیلئے جدید مشینری کے ایم سی ورکشاپ پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کچرے اور تعفن سے تنگ آئے کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، کچرا اٹھانے والی مشینری کے ایم سی ورکشاپ پہنچنا شروع ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں آج 4 کنٹینرز کا سامان پورٹ سے کلیئر ہونے کے بعد کے ایم سی ورکشاپ پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں چین اور جاپان سے کچرا اٹھانے والی مشینری کی دوسری کھیپ بھی پاکستان پہنچ جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 606426
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش