0
Friday 18 Aug 2017 10:02

ہم تمام کشمیریوں کے حق خودارادیت کی لڑائی لڑ رہے ہیں، سردار خالد

ہم تمام کشمیریوں کے حق خودارادیت کی لڑائی لڑ رہے ہیں، سردار خالد
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلزپارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک مذہبی نہیں تھی۔ ہم تمام کشمیریوں کے حق خودارادیت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے سابق صدر سردار انور خان، سردار محمد صغیر خان اور سردار اعجاز افضل نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 662142
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش