0
Monday 18 Sep 2017 23:00

کراچی میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی

کراچی میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، سعید غنی
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا خفیہ الائنس رہا ہے، پی ٹی آئی نے جب اسمبلی سے استعفے دیئے تب ایم کیو ایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کئے جائیں۔ میڈیا سے بات چیت میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ساتھ ہے، اگر وزیر اعظم تبدیل ہوسکتا ہے تو اپوزیشن لیڈر بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 670130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش