0
Thursday 8 Nov 2018 20:23

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتہ 10 نومبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمان

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتہ 10 نومبر کو ہوگی، مفتی منیب الرحمان
اسلام ٹائمز۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتہ 10 نومبر کو ہوگی۔ مفتی منیب الرحمٰن نے بتایا کہ 12 ربیع الاول بدھ 21 نومبر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوئے۔ چاند کی رویت کے حوالے سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر مفتی منیب الرحمٰن نے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 760122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش