0
Wednesday 9 Oct 2019 10:43

علامہ اقبال ائیرپورٹ سے دوحہ منشیات منتقل کرنیکی کوشش ناکام

علامہ اقبال ائیرپورٹ سے دوحہ منشیات منتقل کرنیکی کوشش ناکام
اسلام ٹائمز۔ انسداد منشیات فورس نے لاہور سے قطر منشیات منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، تفصیلات کے مطابق لاہور سے قطر جانے والے فلائٹ میں دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے حشیش برآمد ہوئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر دوران چیکنگ سامان سے 1 کلو 230 گرام حشیش برآمد کی گئی ہے، مسافر نذر منیر قطر ائیر کی پرواز کیو آر 621 سے دوحہ جا رہا تھا، حشیش کو گرین ٹی پیکٹس  میں چھپایا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 820957
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش