0
Thursday 20 Feb 2020 08:15

صدر مملکت لاہور کا 3 روزہ دورہ کریں گے

صدر مملکت لاہور کا 3 روزہ دورہ کریں گے
اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 22 فروری کو 3 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ صدر عارف علوی لاہور میں قیام کے دوران بچوں کی نفسیات پر فاؤنٹین ہاؤس میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کریں گے۔ وہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکشن میں بھی شریک ہوں گے۔ صدر عارف علوی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریہ پاکستان کانفرنس کا افتتاح بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 845599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش