0
Thursday 20 Aug 2020 09:36

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، گھر گھر تلاشی کے دوران 6 نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ بھارتی فورسز نے ایک نوجوان کو ضلع شوپیاں اور دو نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں شہید کیا۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں گھر گھر تلاشی کے دوران 4 کشمیریوں کو اور جموں کے علاقوں پونچھ اور رمبان میں گھر گھر تلاشی کے دوران 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا۔
خبر کا کوڈ : 881395
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش