0
Saturday 26 Sep 2020 10:01

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 ہلاک

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 25 ہلاک
اسلام ٹائمز۔ یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوا جس میں ایئر فورس یونیورسٹی کے کیڈٹس سمیت 27 افراد سوار تھے۔ حادثے کے فوری بعد طیارے میں آگ لگ گئی تھی جسے ریسکیو آپریشن کے دوران بجھا دیا گیا۔ڈپٹی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک صدمہ ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں فوری طور پر طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ بتانا ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ : 888468
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش