0
Sunday 25 Oct 2020 10:51

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوئٹہ پہنچ گئے تاہم انہیں کوئٹہ ایئرپورٹ پر باہر آنے سے روک دیا گیا۔ محسن داوڑ شیڈولڈ فلائٹ سے کوئٹہ پہنچے تو انہیں ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا۔ پی ٹی ایم رہنما محسن داوڈ کو ایئرپورٹ سے باہر آنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر  پی ٹی ایم کے کارکنوں نے ایئرپورٹ کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دے دیا۔
 
خبر کا کوڈ : 893911
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش