0
Tuesday 27 Oct 2020 22:05

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 50واں سالانہ مرکزی کنونشن 26 تا 28 نومبر کو بھٹ شاھ میں ہوگا

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 50واں سالانہ مرکزی کنونشن 26 تا 28 نومبر کو بھٹ شاھ میں ہوگا
اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50واں سالانہ مرکزی ’کربلا احیاء دین محمدیؐ‘ کنونشن و یوم امام حسن عسکریؑ 26 تا 29 نومبر 2020ء کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ سندھ میں منعقد ہوگا، جس میں سندھ سمیت ملک بھر سے تعلیمی اداروں، مختلف شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں طلباء شرکت کریں گے۔ کنونشن کے نام اور تاریخ کی منظوری اصغریہ اسٹوڈنٹس کے پالیسی ساز ادارے ورکنگ کونسل کے اجلاس میں اکثریت رائے سے لی گئی، جبکہ کنونشن کے انتظامی امور کے مدیر ثابت علی ساجدی کو مقرر کیا گیا ہے۔ کنونشن میں سندھ سمیت ملک بھر سے آنے والے علماء کرام، دانشور حضرات، ماہرین تعلیم و تربیت، مختلف ملی تنظمیوں کے ذمہ داران خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 894379
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش