0
Wednesday 24 Feb 2021 08:30

بے قاعدگیوں کے بعد این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب ہونا چاہیے، احسن اقبال

بے قاعدگیوں کے بعد این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب ہونا چاہیے، احسن اقبال
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے منظم طریقے سے دھاندلی کی۔نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اس طرح بے قاعدگیوں کے بعد این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب ہونا چاہیے۔
 
ادھر تحریک انصاف نے ڈسکہ میں ری الیکشن کے مطالبے کو (ن) لیگ کا بڑا یوٹرن قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا کہ الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ آئے، دوبارہ میچ کھیل لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 918047
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش