0
Thursday 22 Apr 2021 21:44

عالمی یوم القدس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، حسن عسکری

عالمی یوم القدس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، حسن عسکری
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر حسن عسکری نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، یوم القدس منانا ہر مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے۔ آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے دفتر میں عالمی یوم القدس ریلی کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں انکا مزید کہنا تھا کہ امام خمینی (رح) کی سیاسی اور مذہبی بصیرت نے اس مسئلے کو عالم اسلام میں متعارف کروایا، یوم القدس کا مسئلہ کسی ایک فرقے کا مسئلہ نہیں بلکہ امام خمینی (رح) نے اس کو عالمی سطح پر مقبول کروایا۔
خبر کا کوڈ : 928692
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش