0
Thursday 29 Jul 2021 16:12

کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلے ناگزیر ہیں، مرتضیٰ وہاب

کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلے ناگزیر ہیں، مرتضیٰ وہاب
اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلے ناگزیر ہیں، کراچی کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لئے گنجائش بڑھائی جارہی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ جمعہ کو کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہے، اجلاس میں اس بیماری سے متعلق کئے گئے فیصلوں میں وفاقی حکومت کو بھی آن بورڈ لیا جائے گا۔ ادھر کراچی میں کورونا کی بگڑتی صورتحال پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی شہریوں سے ایس او پیز پر لازمی عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 945759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش