0
Monday 27 Mar 2023 20:52

صیہونی حکام کی ہرزہ سرائی

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے فلسطینیوں کی تاریخ کی تردید میں صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان کی مذمت کی ہے۔ صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر عالمی سطح پر ردعمل سامنے آرہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1049076
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش